ثقافتی ورثہ اور مزارعین کے حقوق کا عالمی دن آج منایا جائے گا
احمدیار (صباح نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ثقافتی ورثہ کا عالمی دن آج-18 اپریل بروز بدھ کو منایا جائے گا۔ اس سلسلہ میں ملک بھرمیں سیمینارز اور تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی۔ علاوہ ازیں مزارعین کے حقوق کا عالمی دن بھی آج 18 اپریل کو منایا جائے گا۔