ترکی: ایمرجنسی میں 3 ماہ توسیع کی تجویز
انقرہ (نوائے وقت رپورٹ) ترکی میں قومی سلامتی کونسل ملک میں نافذ ایمرجنسی میں 3 ماہ کی توسیع تجویز کی ہے ایمرجنسی میں توسیع کی منظوری پارلیمنٹ سے لی جائے گی ملک میں نافذ ایمرجنسی میں اب تک 6 بار توسیع ہو چکی ہے۔