پولیس کا ہوٹل پر چھاپہ نازیبا حرکات پر 3 جوڑے گرفتار
لاہور (نامہ نگار)راوی روڈ پولیس نے ہوٹل میں چھاپہ مار کر فحش حرکات میں مصروف 3جوڑے گرفتار کر لئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق راوی روڈ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مقامی ہوٹل میں فحش حرکات میں مصروف یوسف، نورین، پروین، افتخار اور وسیم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیاہے۔