ایرانی تیل کمپنی کا ہیلی کاپڑ تباہ، 5 ہلاک 2 افراد بچ گئے
تہران (سنہوا) ایرانی تیل کمپنی کا ہیلی کاپٹر خلیج فارس میں گر کر تباہ ہونے سے 5 افراد مارے گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ ہیلی کاپٹر فدرت قاریحہ کمپنی کی ملکیت تھا۔ یہلاوان جزیرے سے کیش جزیرے پر جا رہا تھا۔ 2 افراد کو بچا لیا گیا۔