ایم اے؍ ایم ایس سی پارٹ ون سالانہ 2018ء کیلئے آن لائن رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع
لاہور(سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون سالانہ2018ء کیلئے آن لائن پرائیویٹ رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میںڈبل فیس مبلغ6460/-روپے کے ساتھ 15مئی 2018ء تک توسیع کر دی ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔