مسکراہٹیں
ایک پڑوسن نے دوسری سے ایک کتاب پڑھنے کے لیے مانگی دوسری نے کہا ’’بہن میں کتاب نہیں دیتی آپ یہاں بیٹھ کر جتنی چاہیں پڑھ لیں پڑوسن غصّے میں چلی گئی۔چند روز بعد دوسری پڑوسن پہلی کے گھر گئی اور جھاڑو مانگا پہلی نے کہا ’’ بہن میں کسی کو جھاڑو نہیں دیتی ، آپ نے جھاڑو دیناہے تو میرے گھر میں دے لو۔
٭٭٭٭٭
٭ایک سردار ٹرین چلا رہا تھا کہ اچانک ٹرین جھٹکے کھانے لگی
لوگ ڈر کے مارے چیخنے لگے اور سردار سے پو چھنے لگے کہ کیا ہوا؟سردار نے کہا کہ پٹڑی پر آدمی تھا تو لوگوں نے کہا کہ ایک آدمی کو بچانے کے لئے تم ہم سب کو مارنا چاہتے تھے سیدھا ٹرین اس پہ ہی چڑھا دیتے۔سردار نے جواب دیا کہ میں اس کو مارنے والا تھا لیکن وہ پٹڑی سے اتر کر کھیتوں میں دوڑنے لگامیں نے بھی ٹرین کیتھوں میں اس کے پیچھے دوڑائی مگر وہ بچ گیا۔
چودھری اسد اللہ خاں