پاکستان میں اسہال کے قدرتی اجزاء پر مبنی علاج کیلئے نئی دوا متعارف
کراچی (ہیلتھ رپورٹر )فیروز سنز لیباریٹر نے امریکی ادارے Pantheryx Inc کے اشتراک سے پاکستان میں Doa ResQ متعارف کرادیہ ‘قدرتی اجزاء سے تیار کردہ جدید فارمولا ہے جو بچوں اوربڑوں میں اسہال یادست کے موثر علاج کیلئے کیا گیا '"IC2030' Innovation Countddown 2030' رپورٹ میں صحت کے شعبے میں تیس (30) بہترین ایجادات میں بھی شامل کیا گیا ہے ۔ یہ رپورٹ بین القوامی ادارے PATH نے ‘Bill & Melinda Gates Foundation , USAID. اور ناروے کی وزارت خارجہ امور کے تعاون سے شائع کیا۔ یہ رپورٹ دنیا کی درپیش اکیسویں صدی کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے منفرد ایجادات کو دنیا بھر سے اکٹھا کر کے پیش کرتی ہے۔