متحدہ مجلس عمل سندھ کی قیادت آج پر یس کا نفرنس کرے گی
کراچی ( نیو ز رپو رٹر)متحدہ مجلس عمل ( ایم ایم اے ) سندھ کے صدر مو لا نا راشد محمو د سو مرو و دیگر منتخب عہدیداران آج شام چار بجے قباء آڈیٹو ریم میں سندھ کی سیاسی صورتحا ل اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے پر یس کانفرنس کر یں گے۔