مقامی مسجد میں رسم نکاح کے موقع پر ٹیسٹ کرکٹرانضمام الحق۔ سلمان بٹ،اورسابق وکٹ کیپر ذوالقرنین اور عزیزواقارب کی بڑی تعداد موجود تھی۔ وہاب ریاض کا نکاح شاہد چوہدری کی صاحبزادی زینب چوہدری کے ساتھ ہوا ہے ، نکاح کیلئے حق مہر ساڑھے چھ تولے زیور دیا گیا۔ وہاب ریاض کے والد نے بتایا کہ رواں سال نومبر میں وہاب کی دلہن کو اپنے گھر لے آئیں گے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024