این اے 127 سے احسان اللہ وقاص، پی پی 153 سے خالد بٹ نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے
لاہور (خصوصی نامہ نگار) NA127 سے جماعت اسلامی کے امیدوار سید احسان اللہ وقاص اور PP153 سے جماعت اسلامی کے امیدوار خالد احمد بٹ نے امیر جماعت اسلامی ضلع لاہور میاںمقصود احمد کی ہدایت پر اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے۔