دنیا بھرمیں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسزکے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 17ستمبر کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح10بجے تک کے ہیں۔دنیابھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی 22کروڑ70لاکھ 20ہزار735ہوگئی ہے۔امریکہ 4کروڑ17 لاکھ 85ہزار903مصدقہ کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ بھارت 3کروڑ33لاکھ47ہزار325مصدقہ کیسز کے ساتھ دوسرے اور برازیل 2کروڑ10لاکھ 69ہزار17مصدقہ کیسز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔برطانیہ میں مصدقہ کیسز کی تعداد 73لاکھ73ہزار451، روس میں71لاکھ 10ہزار656، فرانس میں70لاکھ21ہزار91 اور ترکی میں67لاکھ66ہزار978 تک پہنچ گئی ہے۔ایران میں مصدقہ کیسز کی تعداد 53لاکھ78ہزار408 اور ارجنٹائن میں مصدقہ کیسز کی تعداد 52لاکھ34ہزار851 تک پہنچ گئی ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38