وزیرِ اعظم عمران خان نے تاجکستان کے دورے کے دوران شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی۔ وزیراعظم سنٹرل ایشیا اور خطے کے معاملے پر پاکستانی موقف پراظہارخیال کریں گے۔
اجلاس کے بعد ازاں وزیرِ اعظم صدر تاجکستان امام علی رحمن سے ملاقات کیلئے صدارتی محل جائیں گے.
صدارتی محل میں وفود کے سطح کی ملاقاتیں، مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط اور دونوں ممالک کے لیڈران کی مشترکہ پریس کانفرنس ہوگی.