Waqt News
Monday | April 19, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • امریکہ میں ہر دوسرے بالغ فرد کو کورونا ویکسین کا پہلا ٹیکا لگ گیا
  • الیکسی ناوالنی کی جیل میں موت کا ذمہ دار روس ہو گا، امریکا
  • امریکی اداکار فیلکس سیلا 84سال کی عمر میں انتقال کر گئے
  • پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی -20 انٹرنیشنل کرکٹ میچ بدھ کو کھیلا جائے گا
  • شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر تین رکنی بینچ تشکیل

بی آر ٹی کی بسوں میں آتشزدگی، سروس عارضی طور پر بند

Sep 17, 2020 | 13:41 1:41 PM, September 17, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
بی آر ٹی کی بسوں میں آتشزدگی، سروس عارضی طور پر بند

پشاور: ایک ماہ کے دوران بس ریپڈ ٹرانزٹ(بی آر ٹی) کی بسوں میں آتشزدگی کے چار پراسرار واقعات سامنے آنے کے بعد بس سروس عارضی طور پر بند کردی گئی ہے۔

ترجمان ٹرانز پشاور کا کہنا ہے کہ بسوں میں آتشزدگی واقعات میں جانی نقصان نہیں ہوا۔ تمام بسوں کی باقاعدہ انسپکشن کے بعد سروس بحال کی جائے گی۔

حکام کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کے چھوٹے واقعات بظاہرمینوفیکچرنگ فالٹ لگ رہا ہے اور کمپنی کے ماہرین پشاور پہنچ کرگاڑیوں کاجائزہ لے رہے ہیں۔

خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ بی آرٹی میں تکنیکی خرابی نے ساکھ کو متاثر کیا۔بی آرٹی بسوں کی ٹیسٹنگ سروس اس لیے کی گئی کہ خامیوں کا پتہ چلے۔بسیں انشورڈ ہیں اور صحیح کرنے کے بعد بحال کردی جائیں گی۔

شوکت ترین پر مکمل اعتماد، وزیراعظم

انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز بس سروس کمپنی کی جانب سے نوٹس ملا ہے۔ کمپنی نے کہا بسوں میں خرابی دورکرنے کے لیے سروس کچھ روز کےلیے معطل کی جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ بس سروس کی بحالی میں کچھ روز لگیں گے۔ بس مشینری کی خرابی پراگر کمپنی نے نوٹس لیا ہے تو اچھی بات ہے۔ وارنٹی کےدوران بسوں کو ہم ٹھیک نہیں کرسکتے یہ کمپنی کی ذمہ داری ہے۔

شوکت یوسفزائی نے کہا کہ تکنیکی فالٹ صرف 2بسوں میں آیا تھا،سب میں نہیں۔ کمپنی نوٹس نہ لیتی اور کوئی حادثہ ہوتا تب بھی مسئلہ ہوتا۔ بس مینوفیکچرنگ کمپنی کاعملہ پشاور میں موجود ہے۔

اتحاد، ایمان اور تنظیم
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • سرپیٹ لینے کی تیاری 

    Apr 12, 2021
  • ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

    Apr 15, 2021
  • ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

    Apr 09, 2021
  • وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

    Apr 13, 2021
متعلقہ خبریں
  • چند افراد مذموم مقاصد کے لیے پی ٹی ایم کارکنوں کو اکسا رہے ...

    May 26, 2019 | 21:48
  • بھارت : بم کی اطلاع , تاریخی تاج محل فوری طور پر بند

    Mar 04, 2021 | 12:14
  • پشاور : بی آر ٹی منصوبے کی مقبولیت کے بعد بسوں کی تعداد ...

    Aug 23, 2020 | 13:16
  • عام آدمی کے لیے بی آر ٹی منصوبہ بہت بڑی نعمت ہے، وزیر اعظم

    Aug 13, 2020 | 16:38
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • امریکہ میں ہر دوسرے بالغ فرد کو کورونا ویکسین کا پہلا ٹیکا ...

    Apr 19, 2021 | 15:27
  • الیکسی ناوالنی کی جیل میں موت کا ذمہ دار روس ہو گا، امریکا

    Apr 19, 2021 | 15:17
  • امریکی اداکار فیلکس سیلا 84سال کی عمر میں انتقال کر گئے

    Apr 19, 2021 | 14:55
  • پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی -20 انٹرنیشنل کرکٹ میچ ...

    Apr 19, 2021 | 14:42
  • شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر تین رکنی بینچ تشکیل

    Apr 19, 2021 | 14:31
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • قومی کرکٹ ٹیم کا کامیاب دورہ جنوبی افریقہ،ایک ...

    Apr 19, 2021
  • فیفا سے پاکستان کی معطلی …

    Apr 19, 2021
  • ایک اور مہنگا رمضان!!!!!

    Apr 19, 2021
  • کیا شوکت ترین معیشت کوسہارا دے پائیں گے؟

    Apr 19, 2021
  • Prophet Muhammad (PBUH) mentioned in Bible.

    Apr 18, 2021
  • 1

    بھارت میں حالات تیزی سے انسانی بحران کی طرف بڑھ رہے ہیں 

  • 2

    تحفظ ناموس رسالت کیلئے بین الاقوامی قانون سازی کی ضرورت

  • 3

     بجلی مہنگی کریں: عالمی بینک کا مطالبہ

  • 4

    بھارت یواین قراردادوں کیمطابق مسئلہ کشمیر حل کردے تو ہمارا اسکے ساتھ کیا تنازعہ ہے

  • 5

    وفاقی کابینہ میں رد و بدل

  • 1

    پیر  ‘6 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  19؍ اپریل2021ء 

  • 2

    اتوار  ‘5 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  18؍ اپریل2021ء 

  • 3

    ہفتہ  ‘4 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  17؍ اپریل2021ء 

  • 4

    جمعۃ المبارک‘3 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  16؍ اپریل2021ء 

  • 5

    جمعرات ‘2 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  15؍ اپریل2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • جہان حیرت ،مشاہیر کی نظرمیں

    Apr 19, 2021
  • تھوڑا سا گلہ بھی سن لے

    Apr 19, 2021
  •  ضیاء شاہد کی یادیں 

    Apr 19, 2021
  • الوداع ضیاء شاہد…(2)

    Apr 19, 2021
  • ڈی سی او کائونٹر، رمضان اور آخرت

    Apr 19, 2021
  • مستحقینِ زکوٰۃ

    Apr 19, 2021
  •  خطاط عبدالمجید پرویں رقم 

    Apr 19, 2021
  • اقبال کس کے عشق کا یہ فیض عام ہے

    Apr 19, 2021
  • جیسے میرے سرکار ہیں ویسا نہیں کوئی

    Apr 19, 2021
  • ٹکٹکی

    Apr 19, 2021
  • 1

    سحرو افطار کے وقت گیس کی کمی

  • 2

    رزِ داغ 

  • 3

    اب جس کی مرضی آئے وہ لے جائے روشنی

  • 4

    پنشن میں اضافہ کا مطالبہ

  • 5

    چکری روڈ راولپنڈی پر ٹریفک کے مسائل

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    جنت کی نعمتیں

  • 2

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۳)

  • 3

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۲)

  • 4

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۱)

  • 5

    عالمگیر پیغام (۳) 

  • 1

    اتحاد، ایمان اور تنظیم

  • 2

    میرا ایمان

  • 3

    پاکستان

  • 4

    اسلام انصاف

  • 5

    طویل صف

  • 1

    بندۂ آزاد

  • 2

    مولوی صاحبان

  • 3

    زندہ

  • 4

    ملا کے دین

  • 5

    مصلحت

منتخب
  • 1

    ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

  • 2

    وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

  • 3

    پاکستان سے بائیڈن کا بھی ’’ڈومور‘‘

  • 4

    رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

  • 5

    کیا شوکت ترین معیشت کوسہارا دے پائیں گے؟

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    ڈاکٹرز نسخے پر دوائی کا نام لکھنے کے بجائے فارمولا لکھنے کے پابند، نوٹی فکیشن جاری

  • 2

    چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کا سینئر صحافی سلیم صافی کی والدہ ...

  • 3

    فردوس عاشق اعوان کی طبیعت ناساز، (پمز)اسلام آباد میں چیک اپ کے بعد گھر روانہ ہو گئیں

  • 4

    20 اپریل تک کالعدم ٹی ایل پی کو تحلیل کردیں گے : شیخ رشید

  • 5

    ٹی ایل پی کے ساتھ مذاکرات شروع کر دیے گئے ہیں, شیخ رشید

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group