احتیاطی تدابیر پر عمل کر کے ڈومیسٹک سیزن کامیاب کرینگے: وہاب، کامران
لاہور(نمائندہ سپورٹس+سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹرز وہاب ریاض اور کامران اکمل نے کہاہے کہ پی سی بی نے فرسٹ کلاس کرکٹ شروع کرنے کا چیلنج قبول کیا ہے اب کرکٹرز اور دوسرے سٹاف کی ذمہ داری ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کر کے ڈومیسٹک کرکٹ کو کامیاب کریں۔