300بوتل شراب اور دو کلو سے زائد چرس برآمد ، دو ملزمان گرفتار
کلر سیداں (نامہ نگار)کلر سیداں پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 300بوتل شراب اور دو کلو سے زائد کی چرس برآمد کر لی۔منشیات فروشوں پولیس نے دوران چیکنگ ملزم عمران مسیح سے تین سو بوتل شراب جبکہ ملزم گستاسب خان سے دو کلو 180 گرام چرس برآمد ہوئی۔