راجہ پرویزاشرف کا جلسہ گوجر خان کی بلدیاتی سیاست کارخ تعین کریگا
گوجرخان (نامہ نگار) جنرل سیکرٹری پی پی پی سٹی گوجرخان محمدرمضان مرزاایڈووکیٹ کے جاری اعلامیہ کے مطابق پی پی پی والائیڈونگزسٹی گوجرخان کے کا رکنان کااہم اجلاس بروزمنگل شام5بجے نگا ئل شنواری ہوٹل گوجرخان زیرصدارت پیپلزپارٹی سٹی گوجرخان کے صدر طاہرراحیل اعوان ایڈووکیٹ منعقد ہوا جس میں18ستمبروار ڈنمبر 19محمدیونس جو نی گجرواہل وارڈکی جانب سے سابق وزیراعظم را جہ پرویزاشرف،راجہ جاویدا شر ف،راجہ خرم پرویز اور چوہدری فخرزمان کے اعزاز میں منعقدہ جلسہ کی بابت حتمی مشاورت کی گئی اجلاس کے مہمان خصوصی سابق امیدوار حلقہ ایل اے 34جموں6وپیپلز پار ٹی آزادکشمیرپنجاب ریجن کے صدرچوہدری فخرز مان تھے اجلاس میںپیپلزپارٹی سٹی گوجرخان کی وارڈز کے تنظیمی صدور،جنرل سیکرٹریزوپیپلزپارٹی سٹی گوجر ز خان کے سینئرراہنمائوں وکارکنان نے بھرپور شرکت کی میٹنگ آغاز کلام الٰہی سے حاجی محمدازرم جبکہ نعتؐ پڑھنے کی سعادت واسٹیج سیکرٹری کے فرائض جنرل سیکر ٹری سٹی گوجرخان محمد رمضان مرزاایڈووکیٹ نے سرانجام دئیے شرکاء اجلاس سے چوہدری فخرزما ن، طاہرراحیل اعوان ایڈووکیٹ،محمدرمضان مرزاایڈ ووکیٹ، مرزامنورحسین آصف،سابق کونسلرافتخاروز یر، ملک آصف اکرام ایڈووکیٹ،ملک زیشان ایڈ و وکیٹ ، پیپلزپارٹی سٹی گوجرخان کے سینئر رہنمائوں ا لیا س سیٹھی ،محمدیونس جونی گجر،راجہ اخلاق،حاجی از رم ،اعجاز ججی، ملک خاور،عاصم سیٹھی نے خطاب کیاان ر ہنمائوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم راجہ پرو یزا شر ف کے دورمیں گوجرخان میں بے پناہ ترقیاتی منصو بے دیئے گئے گوجرخان شہرمیں راجہ پرویزاشرف کا جلسہ گوجرخان شہر کی بلدیاتی سیاست کارخ تعین کر ے گااوراس کے تحصیل گوجرخان کی سیاست پر دور رس اثرات پڑیں گے ،شرکاء اجلاس نے جلسہ کی کا میا بی کیلئے اپنی اپنی تجاویزدیں جن کی روشنی میں حتمی لائحہ عمل طے کیاگیا اجلاس میں راجہ اختر،چوہدر ی عامرخورشید، راجہ سر فراز ،خرم شکیل اعوان،امیرزیب ،جاویداشرف جنجوعہ،حاجی شفیق ز،محمدپرویز،ملک عماد جاوید،چوہدری کاشف گجر،سیدعون علی شاہ،آصف منیر،راجہ عاقب سرفرا ز،راجہ صفدرمحمدعمران چوہد ری،محمدخان،سرفراز بٹ، محمدرانا،وسیم سیٹھی،راجہ ر حمت علی،ٹھیکیداررمضان بن فیض عالم،فرحان قر یشی ،محمداقبال چوہدری عمر ،خو اجہ مبشر،محمدشریف،راحیل نواز اور کارکنان نے شر کت کی اورجلسہ میں بھرپورشرکت کااعلان کیا۔