محسن رضاایڈمنسٹریٹر گورنمنٹ ایمپلائز کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی تعینات
لاہور (پ ر) رجسٹرار کوآپریٹوز پنجاب عثمان معظم نے اسسٹنٹ رجسٹرار کوآپریٹوز ہائوسنگ IIIلاہور گورنمنٹ ایمپلائز کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی کا ایڈمنسٹریٹر مقرر کیا ہے۔ محسن رضا نے چارج لے کر کام شروع کردیا ہے اور کہا ہے کہ میں اپنے افسروں کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا اور پوری لگن سے کام کروں گا۔