کرنٹ اکاﺅنٹ خسارے میں جولائی 2019 کے دوران 579 ملین ڈالر کمی ہوئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے ماہ کے دوران قومی برآمدات میں 11فیصداضافہ جبکہ درآمدات میں 25.8 فیصد کمی ہوئی ہے۔اس کے نتیجہ میں ملک کا تجارتی خسارہ579 ملین روپے تک کم ہو گیا جبکہ گزشتہ جولائی 2018 کے دوران تجارتی خسارہ 2.130 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔ کرنٹ اکاﺅنٹ خسارہ میں نمایاں کمی کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر پر ادائیگیوں کے دباﺅ میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024