مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن کا 44واں دن ۔۔۔فوجی محاصرہ برقرار۔۔ مواصلات کا نظام مسلسل معطل۔۔۔ مقبوضہ وادی میں کھانا میسر ہے اور نہ ہی دوائیں۔مظالم اور بندشوں کے باوجود بھارتی فورسز کشمیریوں کا جذبہ آزادی دبانے میں ناکام۔5 اگست سے اب تک چالیس ہزار کشمیریوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024