ملک کے بیشترحصوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا Sep 17, 2019 | 10:20 10:20 AM, September 17, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترگرم اورمرطوب رہے گا۔ تاہم ہزارہ، راولپنڈی اور گوجرانوالہ ڈویژنوں میں بعض مقامات پرتیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک