اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے علی محمد خان نے وزیر مملکت کا حلف اٹھا لیا‘ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے علی محمد خان سے عہدے کا حلف لیا۔ پیر کو علی محمد خان نے وزیر مملکت کا حلف اٹھا لیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے علی محمد خان سے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں سیاسی کارکنوں اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024