بیرون ملک مقیم پاکستانی ووٹرز کے لئے اپنااندراج کرانے کاآج آخری دن ہے۔الیکشن کمیشن نے رجسٹریشن کے لئے مقررہ تاریخ میں آج تک توسیع کی تھی۔الیکشن کمیشن نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے کہاہے کہ وہ آخری تاریخ میں اس توسیع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے ووٹ کا اندراج یقینی بنائیں تاکہ وہ اگلے مہینے کی چودہ تاریخ کو ہونیوالے ضمنی انتخابات میں اپناحق رائے دہی استعمال کرسکیں۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024