Waqt News
Monday | January 25, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • رئیر ایڈمرل عابد حمید نے پاکستان نیوی ڈاکیارڈ میں منعقدہ تبدیلی کمانڈ کی پروقار تقریب میں پاک بحریہ کی لاجسٹک کمانڈ کا عہدہ سنبھالا
  • بھارت اور چینی فوجیوں کی سرحد پر پھر جھڑپ، متعدد فوجی زخمی
  • وزیراعظم کا کووڈ 19 سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری کے لئے 5 نکاتی ایجنڈا
  • عالمی مارکیٹ اور پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ
  • آرمی چیف کی وزیر اعظم سے ملاقات، قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

بن لادن اور سانحہ حرم شریف....!

Sep 17, 2015 2:39 AM, September 17, 2015
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
بن لادن اور سانحہ حرم شریف....!

گیارہ ستمبر سانحہ نیویارک ہو یا سانحہ حرم مکہ، بن لادن مورد الزام ٹھہرایا گیا ہے۔ ”بن لادن کنسٹرکشن کمپنی“ اسامہ بن لادن کا خاندانی کاروبار ہے۔ بن لادن کمپنی 1931 میں بنائی گئی۔ اس کا بانی شیخ محمد بن لادن تھا۔ بن لادن گروپ دنیا کی دوسری بڑی تعمیراتی کمپنی ہے۔ اس کا ہیڈکواٹر جدہ میں ہے۔ سعودی بن لادن گروپ نے حال ہی میں 1.23 بلین ڈالر کا جدہ میں ”کنگڈم ٹاور“ منصوبہ شروع کر رکھا ہے جبکہ 3.4 بلین ڈالر میں دوحہ میں ”دوحہ میٹرو“ منصوبہ پر کام کر رہے ہیں۔ حرم مکہ کی توسیع کا ٹھیکہ بھی بن لادن کنسٹرکشن کمپنی کو دیا گیا ہے۔ کمپنی کے بانی محمد بن لادن کے بانی سعودی ریاست عبدالعزیز السعود سے خاندانی تعلق کے باعث سعودی عرب کے تمام بڑے تعمیراتی منصوبے بن لادن کے پاس ہیں۔ مکہ و مدینہ اور ان سے متعلقہ تمام تعمیراتی منصوبے بن لادن گروپ کے سپرد تھے۔ بن لادن کے بانی محمد بن لادن کی22 بیویاں اور 53 بچے ہیں، اسامہ بن لادن بھی ان کی اولاد میں سے ہے۔ اسامہ بن لادن نے القاعدہ تنظیم کی بنیاد رکھی۔ اس تنظیم نے امریکہ مخالف جذبات کا اظہار مختلف طریقوں سے کیا لیکن یہ ردعمل اس وقت سامنے آیا جب امریکہ نے القاعدہ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا۔ روس کے خلاف جنگ میں امریکہ کی اتحادی تنظیم القاعدہ کو جب مجاہدین سے دہشت گرد قرار دیا گیا تو نیویارک حملوں کے بعد اسامہ نے ٹیپ جاری کر دی اور حملوں کی ذمہ داری قبول کرکے القاعدہ کو دنیا میں ایک دہشت گرد تنظیم ثابت کر دیا۔ گیارہ ستمبر نیویارک واقعہ کے بعد سعودی حکومت نے اسامہ بن لادن سے لا تعلقی ظاہر کر دی اور بن لادن خاندان نے بھی اپنے فرزند سے تعلق ختم کر دیا۔ بن لادن خاندان پر ایک افتاد گیارہ ستمبر نیویارک حملوں کے بعد ٹوٹی اور دوسری افتاد حالیہ گیارہ ستمبر حرم مکہ میں کرین گرنے سے آئی ہے۔ سعودی تحقیقات کے مطابق حرم کا سانحہ کسی مجرمانہ نیت کا نتیجہ نہیں، شدید بارش اور طوفان کے باعث کرین کے حفاظتی انتظام ناقص ہونے کی وجہ سے المناک واقعہ پیش آیا۔ شاہی عدالت نے بن لادن گروپ کو مسجد الحرام کے تعمیراتی منصوبوں کے مزید پراجیکٹس نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مکہ مکرمہ میں 27 ارب ڈالر کے توسیعی منصوبے پر بن لادن گروپ کام کر رہا تھا، وہ بھی روک دیئے گئے ہیں۔ بن لادن گروپ کو اب سعودی عرب کے دیگر منصوبے بھی نہیں دیئے جائیں گے۔ اس گروپ کے ارکان پر سفری پابندی بھی عائد کر دی گئی ہے۔ یہ پابندی حر م شریف سانحہ کی تحقیقات مکمل ہونے تک برقرار رہے گی۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سانحہ حرم شریف کے شہیدوںکے لواحقین کو ایک ملین سعودی ریال جودو لاکھ ستر ہزار ڈالر بنتے ہیں فی کس دینے کا اعلان کیا ہے جبکہ ہر زخمی کو پانچ لاکھ ریال دیا جائے گا۔ شاہ سلمان نے فیصلہ کیا ہے کہ سانحہ حرم شریف میں شہیدوں کے لواحقین میں سے دو افراد کو حج 2016ءکے لئے مدعو کیا جائے گا۔ یہ افراد شاہی حکومت کے مہمان بن کر حج کے فرائض ادا کریں گے۔ شہیدوں کو مکہ معظمہ جنت البقیع کے قبرستان میں میں دفن کیا جا رہا ہے۔ حرمین شریفین امور کے سربراہ اور امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے زخمیوں کی عیادت کے دوران کہا کہ شہید عازمین کے عوض حج ادا کرنا ہر مسلمان کا فریضہ ہے۔ امیرمکہ شہزادہ خالد الفیصل نے محکمہ صحت کے عہدیداروں کو حکم دیا ہے کہ وہ زخمی عازمین کے لئے بھی فریضہ حج کی ادائیگی کا بندوبست کریں۔ شہداءحرم میں گیارہ پاکستانی عازمین بھی شامل ہیں۔ حکومت پاکستان کو بھی چاہئے کہ وہ شہداءکے لواحقین سے تعزیت اور امدادی معاوضہ کا اعلان کرے۔ بھارت کی حکومت آندھرا پردیش نے اپنے تین شہری شہداءحرم کو فی کس تین لاکھ روپے معاوضے کا اعلان کیا ہے اور یہ رقم ان کے یتیم بچوں کے نام پر ڈیپازٹ کرائی جا ئے گی تا کہ حصول تعلیم میں کام آسکے۔ سعودی حکومت نے بن لادن گروپ کے بارے میں اہم فیصلہ دیا ہے اور شہداءاور زخمیوں کے لئے بھی قابل تحسین اعلانات کیئے ہیں۔ موت کا وقت معین ہے اور اللہ کے گھر میں موت خوش نصیبی کی علامت سمجھی جاتی ہے۔ شہیدوں کے خاندانوں کو مالی معاوضہ اور حج بدل کے مواقع اور شاہی سہولیات ایسے اعلانات سے مسلمانوں کے دلوں کو سکون محسوس ہوا ہے۔ گیارہ ستمبر 2015ءسانحہ حرم مکہ ایک عجیب سانحہ تھا۔ اس سے بھی عجیب یہ کہ گیارہ ستمبر کو دو المناک سانحات پیش آئے اور دونوں واقعات میں بن لادن کا نام ملوث پایا گیا۔ دنیا کی دوسری امیر ترین تعمیراتی کمپنی سعودی عدالت کے فیصلے کے بعد بظاہر آزمائش میں گرفتار معلوم ہوتی ہے مگر فیصلے کی حقیقت آنے والا وقت ثابت کرے گا۔ معاملہ ٹھنڈا ہو جائے تو بن لادن کو نظرانداز کرنے کا امکان ہے کہ سعودی خاندان اور بن لادن خاندان کی سانجھی شراکت داری ہے۔ شاہ سلمان کو چاہئے کہ عمرہ پیکج سسٹم کے نظام کی جانب بھی توجہ دیں۔ زائرین عمرہ کو ہوٹل پیکج کی پابندی سے آزاد کیا جائے تا کہ لوگ اپنی حیثیت کے مطابق رہائش گاہ کا بندوبست کر سکیں۔ کئی عازمین و زائرین حرم کے مکہ و مدینہ میں عزیز و اقارب اور دوست احباب مقیم ہوتے ہیں، مفت قیام کا بندوبست میسر آ جائے تو مالی بوجھ سے ریلیف مل سکتا ہے مگر ہوٹل پیکج کی بندش نے زائرین کو اپنی استعداد سے زیادہ رقم ادا کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ آل سعود کو زائرین حجاز مقدس کی مجبوریوں کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ ہر مسلمان امیر نہیں ہوتا، اللہ کا گھر غریبوں کے لئے بھی ہے بلکہ غرباءزیادہ تڑپ رکھتے ہیں۔ سانحہ حرم شریف کے پس پشت خدا کے غضب کو سمجھنے کی بھی ضرورت ہے۔ بن لادن ہی نہیں حج منسٹری کے نظام کو بھی بدلنے کی ضرورت ہے۔ خداکے غضب کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ مسلمان اپنی کمزوریوں اور کوتاہیوں کی کب تک پردہ پوشی کریںگے ۔ سانحہ حرم پاک نے مسلمانوں کو بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے مگر ان میں اہل بصیرت بہت کم ہیں۔

امریکہ : ایک تہائی سیاہ فام فوجیوں کو نسلی امتیاز کا سامنا ، ٹرمپ دور میں اضافہ ہوا : رپورٹ
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

طیبہ ضیاءچیمہ


مشہور ٖخبریں
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
متعلقہ خبریں
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان مارشل آرٹس کھیلوں کے ...

    Dec 11, 2020 | 18:24
  • امریکی انٹیلی جنس حکام کا اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی ...

    Aug 01, 2019 | 13:49
  • سانحہ مچ میں شہید کان کنوں کی نماز جنازہ ادا

    Jan 09, 2021 | 11:57
  • محمد بن زاید اور بل گیٹس کا کرونا خاتمے کی مشترکہ جدوجہد پر ...

    Mar 07, 2020 | 10:39
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • رئیر ایڈمرل عابد حمید نے پاکستان نیوی ڈاکیارڈ میں منعقدہ ...

    Jan 25, 2021 | 22:29
  • بھارت اور چینی فوجیوں کی سرحد پر پھر جھڑپ، متعدد فوجی زخمی

    Jan 25, 2021 | 22:07
  • وزیراعظم کا کووڈ 19 سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری کے لئے 5 نکاتی ...

    Jan 25, 2021 | 21:45
  • عالمی مارکیٹ اور پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ

    Jan 25, 2021 | 21:18
  • آرمی چیف کی وزیر اعظم سے ملاقات، قومی سلامتی سے متعلق امور ...

    Jan 25, 2021 | 20:51
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • عظمت حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ!!!!

    Jan 25, 2021
  • براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب

    Jan 25, 2021
  • ’’عیسیٰ ابنِ مریمؑ نُوں ، کد تِیکر ، میں ...

    Jan 24, 2021
  • قومی اسمبلی کے تعزیتی اجلاس میں بھی اپوزیشن کی ...

    Jan 23, 2021
  • ’’ڈاکٹر جمشید ترین اور میری دُعائیں ؟‘‘

    Jan 23, 2021
  • 1

    بہتر ہے جوبائیڈن انتظامیہ امن عمل کا سلسلہ وہیں سے شروع کرے جہاں ٹرمپ چھوڑ کر گئے

  • 2

    پلوامہ حملہ، شیوسینا نے بھی بھانڈہ پھوڑ دیا

  • 3

    ترکی : پاکستان کیلئے بحری جہاز کی تیاری

  • 4

    عوام کو دل خوش کن رپورٹوں کی نہیں‘ مہنگائی میں کمی کے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے

  • 5

    آرمی چیف سے  امریکی ناظم الامور کی ملاقات

  • 1

    پیر ‘  11؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  25؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • May  God  Protect  Our  Troops  (1)

    Jan 25, 2021
  • بھارت میں دہشتگرد تنظیمیں اور سرپرست حکومت

    Jan 25, 2021
  • ندیم افضل چن کا سیاسی مستقبل

    Jan 25, 2021
  • براعظم افریقہ ۔ہندو انتہا پسندی کی زد میں ! 

    Jan 25, 2021
  • افواہوں کی ہوائیاں 

    Jan 25, 2021
  • شخصیت کا اثر

    Jan 25, 2021
  • اکرم سحر فارانی

    Jan 25, 2021
  • سعادت حسن منٹو کی 65ویں برسی

    Jan 25, 2021
  • بھارتی یوم جمہوریہ ، کشمیر یوں کیلئے یوم سیاہ

    Jan 25, 2021
  • پاکستان میں جمہوریت کا سفر

    Jan 25, 2021
  • 1

    وزیر داخلہ اور چیئرمین ’’نادرا‘‘ نوٹس لیں

  • 2

    بارانی علاقوں میں پھلدار پودوں کے باغات کا مسئلہ

  • 3

    اسلامی تاریخی ورثہ کی حفاظت کی جائے

  • 4

    پاکستانی طرز سیاست کی جنگ 

  • 5

    بک شیلف …… ناموں کا خزانہ

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 3

    ایثارووفاء

  • 4

    دعوت وتربیت 

  • 5

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    وحدت

  • 3

    حمایت

  • 4

    امید 

  • 5

    زندگی

  • 1

    علامہ اقبال کے خطبہ

  • 2

    شمع 

  • 3

    لذت

  • 4

    یورپی 

  • 5

    غضب

منتخب
  • 1

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 4

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • 5

    براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    2 ارب 87 کروڑ سے زائد مالیت کا تقریبا 40 کلو سونا پکڑا گیا

  • 2

    انسٹاگرام، واٹس ایپ، فیس بک اور دیگر صارفین کے لیے بڑی خبر

  • 3

    اسٹرابیری کی کاشت کا منفرد طریقہ، سعودی شہری نے دنیا کو حیران کردیا

  • 4

    تارہ محمود وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کی صاحبزادی ہیں

  • 5

    قطر ایئر ویز میں ملازمت کے مواقع، بھرتیاں شروع

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group