وزیراعظم نے پی ڈی ایم کے جلسے کو ’سرکس‘ قرار دیدیا Oct 17, 2020 | 16:53 4:53 PM, October 17, 2020 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ وزیراعظم عمران خان نے گوجرانوالہ میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے کو سرکس قرار دیدیا۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس پورٹل کے افتتاح کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک