32 سالہ نرس کورونا کی زد میں آ گئی
کلر سیداں (نامہ نگار)ٹی ایچ کیو ہسپتال کلر سیداں میں تعینات 32 سالہ نرس آسیہ پروین کورونا وائرس کی زد میں آ گئی جسے اس کی رہائش گاہ واقع ہسپتال کالونی کلر سیداں میں آئیسو لیٹ کر دیا گیا ہے۔متاثرہ نرس کے شوہر اور اس کے بیٹے کے نمونے بھی حاصل کئے جا رہے ہیں۔