مہنگائی‘ بے روزگاری سے عوام تنگ آ چکے ہیں: مولانا عبدالقدوس مبشر
جام پور( نمائندہ خصوصی ) مہنگائی بے روزگاری سے عوام تنگ آچکے ہیں ملک کا ہر طبقہ پریشان ہے لیکن حکومت عوام کو کسی قسم کی بھی سہولیات فراہم
کرنے میں ناکام ہو چکی ہے انہوںنے کہا کہ قائد جے یو آئی مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں ہی ملک و قوم تمام تر تباہیوں سے نکل سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہارمولانا عبدالقدوس مبشرنے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔