د کا ندار سے غنڈہ ٹیکس لینے والا گرفتار،سا تھی فرار ،مقد مہ درج
پل 60ہزار(نا مہ نگار)د کا ندار سے غنڈہ ٹیکس لینے والا گرفتار،سا تھی فرار ،مقد مہ درج۔ چو کی صوبے خان کے د کا ندار یوسف نے پو لیس تھا نہ صدر کو بیان دیتے ہو ئے الزام عا ئد کیا کہ اس کی پنجروں کی دو کان ہے ملزمان حق نواز بلوچ اور قاسم بلوچ نے اس کی دو کان پر آ کر توڑ پھوڑکی پسٹل کے ذر یعے اس سے 72سو روپے چھین لیے اور اس کو تشدد کا نشا نہ بنا یا اس دوران اہل علا قہ اکٹھے ہو گئے ایک ملزم حق نواز بلوچ کو پکڑ کر با ندھ لیا جبکہ دوسرا ملزم فرار ہو گیا ۔ پو لیس نے مقد مہ درج کر لیا ۔