وفاقی جامعہ اردو میں ملازمین کے لیے میڈیکل کی سہولت بدستور جا ری
کراچی (نیوزرپورٹر) وفاقی جامعہ اردو میں ملازمین کے لیے میڈیکل کی سہولت بدستور جا ری ہے۔میڈیکل آفیسر ڈاکٹر فوزیہ حق جامعہ اردو کی میڈیکل آفیسر ڈا کٹر فوزیہ حق کہ مطابق وفاقی جامعہ اردو کے تمام تدریسی اور غیر تدریسی ملازمین کو میڈیکل کی سہولت بلا تعطل جاری ہے جامعہ اردو کے پینل پر موجود مختلف اہسپتالوں میں جامعہ کے ملازمین علاج معالجے کی سہولت حاصل کر رہے ہیں اور بلوں کی ادئیگی بھی ہو رہی ہے۔میڈیکل سہولت کے حوالے سے یہ تاثر کہ جامعہ اردو میں پینل اسپتال واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث بند ہیں اور بلوں کی ادئیگی اور علاج کی سہولت کی بندش ہے یہ سراسر غلط ہے۔