سینیٹ اجلاس کا وقت تبدیل Oct 17, 2020 6:50 AM, October 17, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد(وقائع نگار خصوصی) چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے سینیٹ اجلاس کا وقت تبدیل کر نے کا حکم نامہ جاری کر دیا،سینٹ کا اجلاس پیر کی صبح ساڑھے دس کے بجائے شام چار بجے ہوگا،تمام ارکان کا نئے حکام نامہ سے آگاہ کر دیا گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+