فوج کے شہداء کے خاندان کا دکھ پوری قوم کا ہے: صفدر ہاشمی
ملتان (سپیشل رپورٹر)امیر جماعت اسلامی ملتان ڈاکٹر صفدر ہاشمی نے بلوچستان میں پاک فوج کے جوانوں پر حملہ کپٹن سمیت اہکاروں کی شہادت پر دکھ کا اظہار کیا انہوں نے کہا کہ ملک دشمن عناصر پاکستان میں ایسی کاروائیاں کر کے پاک فوج کے مورال کو گرانا چاہتے ہیں پوری قوم پاک فوج کے ساتھ ہے۔شہداء کے خاندان کا دکھ پوری قوم کا دکھ ہے ملوث عناصر کو گرفتار کیا جائے۔