چوہدری تنویر کے 2 بیٹوں سمیت 13ملزم اراضی قبضہ کیس سے ڈسچارج
راولپنڈی(جنرل رپورٹر)سول جج و جو ڈیشل مجسٹریٹ راولپنڈی سردار عمر حسن نے مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر چوہدری تنویر خان کے 2 بیٹوں سمیت 13ملزمان کو27کنال قیمتی اراضی پر قبضہ کرنے کے مقدمے سے ڈسچارج کر دیا ہے۔