برائلر گوشت کی قیمت میں 6 روپے کلو اضافہ، انڈے ایک روپے درجن مہنگے
لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلرگوشت کی قیمت6 روپے اضافے سے258 روپے، زندہ برائلر مرغی4 روپے اضافے سے178روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈے بھی مزید ایک روپے اضافے سے163ر وپے فی درجن فروخت ہوئے۔