سبزی وفروٹ منڈی کے تمام ممبران کے ساتھ مکمل تعاون کیا جائیگا : چوہدری عثمان
رحیم یارخان (بیورورپورٹ)پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب کے وائس چیئر مین چوہدری عثمان محمود سے میاں فیصل منظور، میاں محمد ارشد،،جام عابد علی لاڑ، کی ملاقات اس موقع پر چوہدری عثمان محمود نے ان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں سبزی وفروٹ منڈی کے تمام ممبران کو چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں ممبر شپ کی دعوت دیتا ہوں اور ہر مسائل کے حل کے لیے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا پلیٹ فارم مفید ہے ۔