مظفرگڑھ میں دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ کے علاقے دائرہ دین پناہ میں دو موٹر سائیکلوں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں2 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ1 شخص زخمی ہو گیا۔حادثے کے اطلاع ملنے کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں اور زخمی کو ہسپتا ل منتقل کیا،واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024