پانچ بھٹہ مزدوروں بازیاب لاہور ہائیکورٹ نے رہا کردیا
لاہور(وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے بھٹہ مزدوروں کی بازیابی کے لیے درخواست پر پانچ بھٹہ مزدوروں کو بازیاب کروا کے آزاد کروا دیاجسٹس سردار احمد نعیم نے بھٹہ مزدوروں کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار وکیل نے موقف اختیار کیا کہ بھٹہ مالک جبری مشقت کراتا اور سرکاری ریٹ کے مطابق اجرت بھی نہیں دیتاعدالت بازیاب کر اکے رہا کرنے کا حکم دے۔