وزیراعظم عمران خان کی کفایت شعاری مہم کے تحت گاڑیوں کی نیلامی کا دوسرا مرحلہ آج ہوا. تاہم نیلامی کے دوران 49 گاڑیوں میں سے صرف ایک ہی گاڑی فروخت کی جاسکی۔ذرائع کے مطابق آج وزیراعظم ہاؤس میں 49 گاڑیوں کی بولی لگائی گئی جس میں سے صرف ایک گاڑی 90 لاکھ میں نیلام ہوسکی.
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024