وزیراعظم ہاوس کی آج مزید 49 گاڑیاں نیلام کی جائیں گی جو کفایت شعاری مہم کا حصہ ہے۔نیلامی کیلئے پیش گاڑیوں میں بلٹ پروف اور بم پروف گاڑیاں بھی شامل پہلی نیلامی میں یہ گاڑیاں نیلام نہیں ہوسکی تھیں .نیلامی کے لئے پیش کی جانے والی گاڑیوں میں 19 بلٹ پروف کاریں شامل ہیں۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024