پارلیمنٹ ہاؤس میں خورشید شاہ نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔تفصیلات کے مطابق شہبازشریف نےخورشیدشاہ سے انکےچیمبرمیں ملاقات کی ہے جس میں نیب کارروائیوں اور اسمبلی اجلاس سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیاہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024