وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کی ملاقات
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان سے پشاور زلمی کے چیئرمین اور ہائر پاکستان کے سی ای او جاوید آفریدی نے ملاقات کی اور ہائر اکنامک زون پر وزیراعظم کو بریفنگ دی۔ چین میں کرکٹ کے فروغ کیلئے پشاور زلمی چین کی حکومت اور کرکٹ ایسوسی ایشن کے ساتھ ایم ایو سائن کرے گی۔