47تحصیل سپورٹس افسر‘ایڈمنسٹریٹرز مستقل
لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) محکمہ سپورٹس پنجاب نے پبلک سروس کمیشن کی سفارش پر پنجاب کے 47تحصیل سپورٹس افسران اور ایڈمنسٹریٹرزکو بی ایس 16میں مستقل کردیا ہے۔مستقل ہونے والے تحصیل سپورٹس افسروںمیںمحمد جمیل، تنویر عباس ،آصف نعیم ،ندیم نعیم، عائشہ سلیم ودیگر شامل ہیں ۔