تلاش ورثاء
لاہور (پ ر) تھانہ لاری اڈہ کو ایک 15 سالہ لڑکے کی نعش ملی ہے اس کے دائیں بازو پر محمد طاہر لکھا ہوا ہے ورثا سب انسپکٹر غلام حسین سے فون 0305-8377778 پر رابطہ کریں۔
٭ تھانہ شادمان کو سروسز کے باہر فٹ پاتھ سے 28 سال کے ایک شخص کی نعش ملی ہے ورثا اے ایس آئی بشارت علی سے فون 0305-9064531 پر رابطہ کریں۔