پاکستان کو درپیش معاشی بحران، چیلنجز اور نئی حکمت عملی کے موضوع پر سیمینار کل ہوگا
لاہور (پ ر) سٹیزن کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام ’’پاکستان کو درپیش معاشی بحران/ چیلنجز اور نئی حکمت عملی‘‘ کے موضوع پر سیمینار 18 اکتوبر بروزجمعرات 2:30 بجے ہمدرد فائونڈیشن ہال لٹن روڈ میں منعقد ہوگا جس سے پروفیسر ڈاکٹر ممتاز انور، چوہدری محمد منیر احمد، حبیب الرحمن زبیری، سید حسین شیرازی، قیوم نظامی، ڈاکٹر رفیق احمد اور رانا امیر احمد خاں خطاب کریں گے۔