شیخ راشد شفیق نے ریٹرننگ افسرسے این اے 60 کا مکمل نتیجہ حاصل کرلیا
راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ ) پاکستان تحریک انصاف کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق نے منگل کے روز ریٹرننگ افسرسے NA 60 کا مکمل نتیجہ حاصل کرلیاانہوں نے بتایا کہ ری کائونٹنگ کی مدت بھی آج ختم ہوگئی ہے ۔