پانچ ا شتہاری اور گیارہ عدالتی مفرور گرفتار
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹرسے)راولپنڈی پولیس نے پانچ اشتہاری اور گیارہ عدالتی مفرور گرفتار کرلئے تھانہ ریس کو رس پولیس نے مجرم اشتہاری امجد ، تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے مجرم اشتہاری فیصل ،تھانہ پیرودہائی پولیس نے مجرم اشتہاری اعجا ز ، تھانہ وارث خان پولیس نے مجرم اشتہا ری نعیم، تھانہ نیوٹائون پو لیس نے مجرم اشتہاری قاسم ، جبکہ تھانہ کینٹ پولیس نے عدالتی مفرور اسماعیل ،تھانہ رتہ امرال پولیس نے عدالتی مفروران عمیر ،امجداور صدیق،تھانہ پیرودہائی پولیس نے عدالتی مفروران بلال ، سجاد ،مزمل اور اعزاز ، تھانہ صادق آبا د پولیس نے عدالتی مفروران زاہد اور عارف، جبکہ تھانہ چونترہ پولیس نے عدالتی مفروران طارق اور اللہ یار کو گرفتا ر کر لیا۔