پریڈ ایونیو سے مسلح شخص گرفتار
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے پریڈ ایونیو سے مسلح شخص پولیس نے حراست میں لے لیا ملزم نسیم سکنہ چارسدہ سے اسلحہ اور گولیاں برآمد کر لی گئیں۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا مزید تفتیش جاری ہے ۔