پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز نے گلگت بلتستان کے انتخابات میں دھاندلی کی مذمت کی،ٹیلیفونک رابطے میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز شریف میں جلد ملاقات کرنے پر بھی اتفاق ہوا ہے۔اس موقع پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دھاندلی کے باوجود اپوزیشن جماعتوں کا حکومتی اتحاد سے زیادہ ووٹ لینا پاکستان تحریک انصاف کی عدم مقبولیت کا ثبوت ہے۔مریم نواز نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام اپوزیشن کے بیانئے کے ساتھ کھڑے ہیں.
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024