Waqt News
Saturday | December 07, 2019
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
Font

تازہ ترین

  • امریکا طالبان مذاکرات فیصلہ کن ثابت ہونے کا امکان
  • ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
  • پی سی بی کاسری لنکا کےخلاف آئندہ ٹیسٹ سیریزکیلئے16رکنی سکواڈکااعلان
  • بلاول بھٹونےطارق روڈ انٹر سیکشن انڈر پاس کاافتتاح کردیا
  • ڈی آئی خان میں پولیس مقابلے میں 2 دہشت گرد ہلاک
  • کوئٹہ میں یخ بستہ ہواؤں سے سردی کی شدت میں اضافہ، گیس بھی غائب
  • کراچی میں قاتل مچھر نے دوجانیں لے لیں
  • ٹڈی دل کے جھنڈ کا پی آئی اے کی پرواز پر حملہ
  • پاکستان کا شمار دوست و خواتین کی عزت کرنے والے ممالک میں ہوتا ہے، رینڈی زکربرگ
  • دن دیہاڑے تحصیل کچہری فیروزوالہ میں 3 افراد کا قتل
  • وزارت خارجہ کی نئی ویب سائٹ کااجراحکومت کےویژن ایف اوکی جانب پہلا قدم ہے:شاہ محمودقریشی
  • وزیراعظم کاسعودی عرب کےساتھ دوطرفہ تعلقات مزیدمضبوط بنانےکےعزم کااعادہ
  • ایٹمی توانائی کے عالمی ادارےکی جوہری تحفظ کیلئےپاکستان کےاقدامات کی تعریف
  • نواز شریف کا لندن کے ہسپتال میں تفصیلی چیک اپ
  • پی ٹی آئی ارکان کے اپوزیشن سے رابطے،مائنس ون ایجنڈا اپوزیشن کانہیں پی ٹی آئی کا ہے:احسن اقبال
  • مقبوضہ وادی:غیرانسانی کرفیو 125ویں روزمیں داخل,نام نہاد سرچ آپریشن اور پکڑ دھکڑ کا سلسلہ جاری
  • کراچی : شہر قائد کا درجہ حرارت مزید نیچے آنے کی پیشگوئی
  • پشاور:رواں سال چوہوں کے کاٹنے سے 3ہزار افراد متاثر
  • بلوچستان، مختلف واقعات میں بچی سمیت 2 افراد جاں بحق ،6زخمی
  • مقبوضہ کشمیر ‘ بھارتی فوجیوں کی فائرنگ سے ذہنی معذور شخص زخمی
  • دعا منگی گھر پہنچ گئی
  • ٹوبہ ٹیک سنگھ ٹریفک حادثے میں ماں بیٹی جاں بحق،1 شخص زخمی
  • ملتان میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک
  • پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہری ہوابازی کاعالمی دن منایا گیا
  • السیستانی کا عراقی سیکیورٹی فورسز سے مظاہرین کو تحفظ دینے کا مطالبہ
  • آسٹریلوی جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانا ناممکن،حکام نے ہاتھ کھڑے کردیئے
  • راجن پور:پانی کے تنازع پرمخالفین نے10 سالہ طالبعلم کی ناک کاٹ دی
  • عالمی بینک چین کو قرضہ نہ دے :امریکی صدر ٹرمپ کا مطالبہ
  • ہتک عزت کیس:میشا شفیع کاعلی ظفر کیخلاف بیان قلمبند نہ ہو سکا
  • زلمے خلیل زاد طالبان سے مذاکرات کیلئے دوحہ پہنچ گئے

نوازشریف کا علاج پاکستان میں کیوں نہیں ہوسکتا؟علی زیدی نےاعتراض اٹھا دیا

Nov 17, 2019 | 14:23 2:23 PM, November 17, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
نوازشریف کا علاج پاکستان میں کیوں نہیں ہوسکتا؟علی زیدی نےاعتراض اٹھا دیا

وفاقی وزیربرائے بحری امور علی زیدی نے نواز شریف کی بیرون ملک روانگی اور علاج پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف کا علاج پاکستان میں کیوں نہیں ہوسکتا؟تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر علی زیدی نے شہباز شریف کے دورحکومت کی ایک ویڈیو پوسٹ کی، ویڈیو میں شہبازشریف عظیم اسپتال کے افتتاح کے دوران جوش خطابت کا مظاہرہ کررہے ہیں۔اسی ویڈیو پر علی زیدی نے سوال اٹھایا کہ شہبازشریف نے اسپتال کا افتتاح کرتے ہوئے کہا تھا یہاں عالمی معیار کا علاج ہوگا، علاج کی سہولتیں دنیا کے کسی بھی اسپتال سے کم نہیں ہوں گی۔ تو نوازشریف کا علاج یہاں کیوں نہیں ہوسکتا؟ وفاقی وزیر علی حیدر زیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا تھا کہ نواز شریف اب ن لیگ اور شریف قبیلے کے قیدی ہیں، میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ شریف فیملی اور ان کے قریبی ساتھی گارنٹی بانڈ کیوں جمع نہیں کراتے۔انہوں نے لکھا تھا کہ 'یہ نواز شریف کے لیے بانڈ جمع کرائیں اور انہیں باہر لے جاکر علاج کرالیں۔'واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیتے ہوئے نوازشریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی طبیعت بہتر ہوئی تو کل یا پھر منگل تک لندن روانگی کا امکان ہے، نواز شریف پہلے لندن جائیں گے اور ڈاکٹرز نے تجویز دی تو انہیں کسی اور ملک لے جایا جائے گا۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی ...

    May 21, 2018 | 15:55
  • تین عورتیں! تین کہانیاں!

    Aug 12, 2011
  • وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر ...

    Jun 12, 2018
  • زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح ...

    Dec 14, 2017
متعلقہ خبریں
  • پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کی تنظیم کا دوبارہ رکن ...

    Dec 06, 2019 | 16:12
  • سلامتی کونسل میں بھارت کی مستقل رکنیت پر پاکستان کا اعتراض

    Nov 26, 2019 | 09:07
  • برسبین ٹیسٹ :آسٹریلیا نے پاکستان کوشکست دے دی

    Nov 24, 2019 | 11:51
  • فلم گاڈ فادر بنانے والے کو پاکستان کے شریف خاندان پر بھی فلم ...

    Nov 20, 2019 | 13:10
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • امریکا طالبان مذاکرات فیصلہ کن ثابت ہونے کا امکان

    Dec 07, 2019 | 20:04
  • ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

    Dec 07, 2019 | 19:51
  • پی سی بی کاسری لنکا کےخلاف آئندہ ٹیسٹ سیریزکیلئے16رکنی ...

    Dec 07, 2019 | 18:03
  • بلاول بھٹونےطارق روڈ انٹر سیکشن انڈر پاس کاافتتاح کردیا

    Dec 07, 2019 | 17:59
  • ڈی آئی خان میں پولیس مقابلے میں 2 دہشت گرد ہلاک

    Dec 07, 2019 | 17:28
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • حکومت اپوزیشن کے کشیدہ تعلقات ، پارلیمنٹ کی ...

    Dec 07, 2019
  • مقدمات کی بڑھتی تعداد، ہم کدھر جا رہے ہیں؟؟؟

    Dec 07, 2019
  • بیانیہ سے آگے…!

    Dec 07, 2019
  • بیانیہ سے آگے…!

    Dec 06, 2019
  • پارلیمنٹ کو ’’ریموٹ کنٹرول ‘‘ سے چلانے کا ...

    Dec 06, 2019
  • 1

    عساکر پاکستان بلاشبہ ناقابل تسخیر اور ہر قربانی دینے کے جذبے سے سرشار ہیں

  • 2

    پاکستانی پانچ بنکوں کا آئوٹ لک بھی منفی سے مستحکم قرار

  • 3

    سویڈن کا بھی کشمیر میں مظالم بند کرنے کا مطالبہ

  • 4

    افغان امن عمل کا آغازِنو

  • 5

    قائدین فہم و تدبر سے کام لیں‘ جمہوریت کو سنبھال نہ پانے کے الزام سے خود کو بچائیں

  • 1

    ہفتہ‘ 9؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 7؍ دسمبر 2019ء

  • 2

    جمعۃ المبارک‘ 8؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 6؍ دسمبر 2019ء

  • 3

    جمعرات ‘ 7؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 5؍ دسمبر 2019ء

  • 4

    بدھ ‘ 6؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 4؍ دسمبر 2019ء

  • 5

    منگل ‘ 5؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 3؍ دسمبر 2019ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • کیا سٹوڈنٹس یونین بحال ہونی چاہئیں؟

    Dec 07, 2019
  • گر زباں ہو دل کی رفیق

    Dec 07, 2019
  • ڈیم اور ڈیم فنڈ

    Dec 07, 2019
  • جناب میاں صاحب! آپ کا شکریہ

    Dec 06, 2019
  • ’’ناطقہ سربگریباں ہے، اسے کیا کہئیے‘‘

    Dec 06, 2019
  • Affiliation بزنس

    Dec 07, 2019
  • یہود و ہنود اور مسلم اُمہ؟

    Dec 07, 2019
  • بے حرمتی؟

    Dec 07, 2019
  • سردار عثمان بزدار پر تنقید افسوسناک

    Dec 07, 2019
  • ماں کا نعم البدل کوئی بھی نہیں

    Dec 07, 2019
  • 1

    پاک فوج منظم اورمضبوط ادارہ

  • 2

    نیب: ہائوسنگ سوسائٹیوں کا جائزہ لیں

  • 3

    سید علی گیلانی کا آخری خط

  • 4

    کسانوں کاشتکاروں کا استحصال

  • 5

    وزیر اعلیٰ تحریک پاکستان کے کارکن کی فریاد سنیں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    کثرتِ دنیا سے اندیشہ (۳)

  • 2

    کثر تِ دنیا سے اندیشہ(۲)

  • 3

    انوکھا سخی۔۔۔

  • 4

    دوسروں کے کام آنا

  • 5

    جن کیلئے فرشتے دعا کرتے ہیں(۲)

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    قوم

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    سچے پاکستانی

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    ملت

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    تقدیر

  • 5

    فرمودہ اقبال

منتخب
  • 1

    یہ نہ ہُوا تو ’’کچھ نہ کچھ‘‘ ہو کر رہے گا

  • 2

    سعودی عرب، پورے خاندان کےلئے ایک فائنل ایگزٹ ویزا

  • 3

    بھارت:بد اعتقادی کی انتہا،6سالہ بچے کو بھگوان کا درجہ دے کرپوجا شروع کر دی

  • 4

    ولیم کی ’’انارکی‘‘ اور طلبہ کی تحریک

  • 5

    اپوزیشن کی ’’مجبوریوں‘‘ سے لطف اندوز ہوتی عمران حکومت

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا

  • 2

    10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری

  • 3

    تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...

  • 4

    دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...

  • 5

    گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا

  • 1

    کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...

  • 2

    تین عورتیں! تین کہانیاں!

  • 3

    وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی

  • 4

    زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا

  • 5

    ہریانہ:شادی کی پہلی سیلفی زندگی کی آخری تصویر ثابت ہوئی

E-Paper - The Nation
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group