ملکی اقتصادی ترقی شہداء کی قربانیوں کا ثمر ہے:بریگیڈیئر صفدرحسین اعوان
لاہور(پ ر) لاہور ڈیفنس فورسز ویٹرنز ایسوسی ایشن پاکستان کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں صدرشائد حمید جنرل سیکرٹری برگیڈیر صفدر حسین اعوان سیکرٹری چوہدری لیفٹیننٹ کرنل چوہدری محمد اسلم وائس ائرمارشل انور محمود خان سیکرٹری فنانس کرنل طاہر حسین کاردار آئر کموڈور اظہر حیات نیوی ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر تنویر حسین بھٹی انکم ٹیکس جنرل اوکائٹنٹ محمد جمیل بھٹی سیکرٹری انفارمیشن مبارک احمد اعوان دیگر آرمی نیوی ائرفورس کے اعلئے افسران نے شرکت کی برگیڈیر صفدر حسین اعوان نے لیفٹیننٹ کرنل چوہدری محمد اسلم اور سیکرٹری فنانس کرنل طاہر حسین کاردار مشترکہ خطاب میں کہا آج اقتصادی ترقی ملک میں امن امان فورسز کی بدولت ہے اس میدان میں ہم شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ان کے خاندان ہمارا فخر ہیں آج فورسز کی بدولت سے ملک میں سماجی اور معاشی ترقی کام تیزی شروع ہو گیا ہے ہم اس ترقی اور استحکام کوتیزی آگے لکر جائیں گے حکومت اور افواج پاکستان اچھے تعلقات کی ایک بہترین مثال قائم کی ہے آج بھارت نفسیاتی دباؤمیں آچکا ہیاس کی معیشت کا معیار ختم ہو چکا ہے پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی سے بھارتی فیصلوں پر دنیا تنقید کررہی ہے آئندہ آنے دنوں میں افواج پاکستان اور حکومت کی مشترکہ کوششوں سے ترقی کا ایک نیا دور دیکھے گی۔