چین کے نائب وزیراعظم Liu He امریکہ کے تجارتی نمائندے Robert Lighthizer اور وزیرخزانہ Steven Muchin نے ٹیلی فون پر ابتدائی تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق فریقین نے تجارت کے بارے میں مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔