ریلوے کے وزیر شیخ رشید احمد نے آج صبح راولپنڈی ریلوے سٹیشن پر سٹیم انجن سفاری ٹرین کا افتتاح کیا۔سفاری ٹرین چلانے کا مقصد پاکستان کی ثقافت، تہذیب، ورثے اور قابل دید خوبصورت مقامات کو دنیا کے سامنے پیش کرنا ہے۔جاپان، آسٹریلیا، امریکہ، اٹلی اور جرمنی کے سیاح اور فوٹوگرافر سفاری ٹرین میں سفر کررہے ہیں۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024